تازہ ترین 
< >
rss

 فہیم پٹیل

چالیس (40) ڈول تو نکال لیے، لیکن ...

سوچنے کی بات یہ ہےکہ آخر ہمیں ان مسائل کا سامنا ہےکیوں ہے؟ کیوں ترقی یافتہ ممالک کےلوگ بنیادی مسائل سے متاثرنہیں ہیں؟

July 17, 2017

میں کیسے مان لوں کہ ’انصاف‘ ابھی زندہ ہے؟

پاکستان میں طاقتور لوگوں کےسامنے تو انصاف نامی شہ دم دبا کر بھاگ جاتی ہےاور صرف پتلی گردن والی عوام اسکا نشانہ بنتی ہے

July 12, 2017

چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد کرنے کے کام

ہمیں جیت سےکوئی فائدہ ہوا اور نہ ہارسےنقصان کا اندیشہ تھا، لیکن بھارتی تکبرکو پاش پاش کرنےکیلئےیہ جیت ناگزیر ہوچکی تھی

June 19, 2017

شہریار صاحب، یہ دونوں ہی ہمارے ہیرو ہیں!

موازنہ کرنے سے پہلے چئیرمین صاحب آپکو وقت، حالات اور کھلاڑیوں کی موجودگی سمیت ہر حوالے سے معاملات کو چانچنا چاہیئےتھا

May 5, 2017

زیادتیوں کا شکار لیکن سروں کا تاج ’یونس خان‘

لوگ اب بھی کہتےہیں کہ یونس خان کی تکنیک ٹھیک نہیں، لیکن ایسےتمام لوگوں کو یونس خان نے اپنی کارکردگی سے بھرپور جواب دیا

April 24, 2017

یوم دستور پر فوجی عدالت کا غیر ملکی ایجنٹ کو پھانسی کا فیصلہ

حکومت نے پھانسی کا اعلان خود کرکےعوامی عدالت میں سرخرو ہونا قبول کیوں نہیں کیا؟ یہ بات میری توسمجھ میں بالکل نہیں آئی

April 11, 2017

میں کیوں نہیں چاہتا کہ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں ہو؟

اگرمقصد صرف فائنل کا انعقاد ہے، پھر چاہے مطلوبہ نتائج برآمد ہوں یا نہیں، تو ضرور پھر شوق سےیہاں فائنل کا انعقاد کریں۔

February 28, 2017

قومی ٹیم تو ہار گئی مگر اسد ’غالب‘ رہا

خاموش طبیعت اور خاموش مزاج کا کھلاڑی، خاموشی سے رنز بناتا ہے اور خاموشی سے ہی اُس کو اُس کے حق سے محروم کردیا جاتا ہے۔

December 19, 2016

جیتنے کے لیے تو سب ہی کھیلتے ہیں، ہارنے کے لیے کھیلو تو کمال ہے

جب میدان میں لڑنے والے سپاہی ہی دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال دیں تو بھلا جیت کا خواب کیسے حقیقت میں تبدیل ہوسکتا ہے؟

November 29, 2016

ریاست فیصلہ کرے، پاکستان ’زندہ باد‘ ہے یا ’مردہ باد‘

ریاست کو اب جواب دینا ہوگا کہ پاکستان مخالف بات کرنے والوں کے لیے اُس کی پالیسی کیا ہے؟

October 17, 2016
1