تازہ ترین 
< >
rss

 رضاالحق صدیقی

ہائے، کتنی اچھی تھیں وہ عیدیں!

آج مشینوں کی حکومت نے نئی نسل کو اپنے عزیزوں سے اتنا بیگانہ کردیا ہے کہ اِن کے پاس خود اپنے لئے فرصت نہیں ہے۔

June 26, 2017

دیکھا تیرا امریکا (تئیسویں اور آخری قسط)

اب واپسی میں چند ہی روز باقی تھے۔ ہمیں پاکستان سے آئے دو ماہ ہونے کو تھے، یہ وقت کیسے گزرا؟ پتا بھی نہیں چلا۔

May 2, 2017

دیکھا تیرا امریکا (بائیسویں قسط)

انتظامیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ہمارے اتنے قریب آکر بیٹھ گئیں کہ اس کے سانس لینےسے ایک خاص قسم کی بو محسوس ہونے لگی

April 23, 2017

دیکھا تیرا امریکا (اکیسویں قسط)

ہماری بیگم ایسے موقع پر کہاں چوکنے والی تھیں، بولیں اچھا تو ہم جھمیلا ہیں، اگر ہم جھمیلا ہیں تو پھر کیوں کی تھی شادی؟

April 10, 2017

دیکھا تیرا امریکا (بیسویں قسط)

آبشار کے پانی سے بننے والی قوس و قزح کا فضائی نظارہ کرانے کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال ہوتے ہیں۔

April 4, 2017

دیکھا تیرا امریکا (اٹھارویں قسط)

یہ امریکہ کے سکے کا دوسرا رخ ہے جو روشن نہیں، یہ ایک نیا امریکہ اور یہ اس کی بھیانک تصویر ہے۔

March 19, 2017

دیکھا تیرا امریکا (انیسویں قسط)

امریکہ میں جتنے بھی پارک ہیں، وہ چھانگا مانگا کی طرز کے فاریسٹ پارک ہیں، جہاں ندیاں اور گھنے جھنڈ ہیں۔

March 18, 2017

دیکھا تیرا امریکا (سترہویں قسط)

لائبریری کے باہر سیاحوں، طالب علموں اور دانشوروں کا بہت ہجوم تھا، کچھ لوگ اندر جا رہے تھے، کچھ باہر آرہے تھے۔

March 13, 2017

دیکھا تیرا امریکا (سولہویں قسط)

ٹائمز اسکوائر پر پہنچ کر میری مثال اُس شخص کی سی تھی جسے اندھیرے کمرے سے ایکدم روشنیوں کے سیلاب میں چھوڑ دیا گیا ہو۔

March 5, 2017

بک ریویو؛ مٹھیاں کسکاں ہجر دِیاں

ڈاکٹر رزاق شاہد کی غزل حدیثِ عشق کا بیان ہے، اسی لئے اس کے ہر شعر سے رنگِ اثر پیدا ہے۔

February 25, 2017
1