تازہ ترین 
< >
rss

 ملک سعید اعوان

زرداری دبئی، بلاول امریکا سے واپسی پر انتخابی مہم چلائیں گے

آصف زرداری آئندہ ہفتے دبئی،بلاول لاہور ریلی کے بعد امریکا روانہ ہوجائیں گے

January 13, 2017

پیپلزپارٹی کا خورشید شاہ کو اپوزیشن لیڈر برقرار رکھنے کا فیصلہ

خورشید شاہ کو پی ٹی آئی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا ٹاسک دیا جائے گا، ذرائع

December 30, 2016

غیرملکی فنڈز سے چلنے والی سیاسی جماعت ختم کی جا سکے گی، پارلیمانی کمیٹی

الیکشن کمیشن میں خود کو ان لسٹ کرانے کے لیے ایک ہزار ممبران کا ہونا لازمی ہو گا

December 22, 2016

جنرل راحیل کے توسیع نہ لینے سے عزت بڑھی، پارلیمانی راہداریوں میں بحث

پارلیمنٹ کی راہداریوں میں یہ تذکرہ بھی ہوتا رہا کہ سینئر جرنیل کوہی نیا آرمی چیف لگایاجائے گا

November 22, 2016

پنجاب میں پیپلز پارٹی کو فعال کرنے کی حکمت عملی تیار

پارٹی کے متحرک اور نظریاتی جیالوں کو اہم ذمے داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا گیا

November 18, 2016

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس، قومی اسمبلی یا سینیٹ سے اب تک 18ممالک کے سربراہ خطاب کرچکے

November 16, 2016

وزارتوں اورخود مختار اداروں نے پی اے سی احکام ہوا میں اڑا دیے

ایگزیکٹو بورڈز کے اجلاسوں کا ایجنڈا اورکارروائی کی تفصیل ویب سائٹ پرڈالنے سے گریز

November 3, 2016

3 وفاقی وزارتوں کے لیے ترقیاتی بجٹ جاری نہ ہوسکا

وزارت خارجہ، قومی ورثہ، ٹیکسٹائل شامل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 7 کروڑ جاری

October 31, 2016

آئندہ الیکشن میں الیکٹرونک ووٹنگ ممکن نہیں، انتخابی اصلاحات کمیٹی

سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق بھی نہیں مل سکے گا، الیکشن کمیشن میں بااختیار ہونے کی صلاحیت نہیں، ارکان کمیٹی

October 24, 2016

الیکشن کمیشن کا نواز، عمران و دیگر کے اثاثوں کی پڑتال کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں پارلیمانی قائدین کی جانچ ہوگی، طریقہ کار طے کرنے کی ہدایت

October 19, 2016
1