تازہ ترین 
< >
rss

 عارف رانا

نوشپہ فیلڈ معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے اربوں کا نقصان

نوشپہ فیلڈ کے بروقت مکمل ہونے سے اوپن مارکیٹ میں 375 میٹرک ٹن ایل پی جی فراہم ہوگی

July 1, 2014

نادرا نے این اے118میں غیر معمولی دھاندلی کو تسلیم کر لیا

تصدیقی رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع، وزیرداخلہ ووٹ تھیلوں اورتصدیقی رپورٹ پر بائی پاس کرنے پرنادراحکام سے ناخوش

June 26, 2014

این اے118، نادرا کی جانب سے سربمہر تھیلے کھول کر ووٹوں سے بھرنے کا انکشاف

چیئرمین نادرا امتیاز تاجور، ڈی جی، پروجیکٹ ڈائریکٹر نے خفیہ انداز میں تھیلے کھولے، مزید ووٹ ڈال کر دوبارہ سربمہر کردیے

June 7, 2014

ای او بی آئی اسکینڈل کے مرکزی کردار ظفرگوندل پھر غائب ہو گئے

گوندل سکھر میں پیپلزپارٹی کے ایک سرکردہ لیڈر کی رہائش گاہ پر ہوسکتے ہیں، آزاد ذرائع

May 6, 2014

فراڈ کیس؛ ٹرسٹ انویسٹمنٹ بینک کے صدر آصف کمال و دیگر ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہوگی

ملزمان نے 2010میں نجکاری کمیشن کی سرمایہ کاری پر ڈیفالٹ کرکے قومی خزانے کو 50 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔

April 30, 2014

یو این او ڈی سی کا پاکستان میں انتہائی مہلک دوا عام کرنے کیلئے کوششوں کا انکشاف

پروجیکٹ پاکستان کیخلاف سازش ہے، اے این ایف، پاکستان کے تعاون سے منصوبہ شروع کیا،مکیسارے گداس

April 24, 2014

3 نومبر کی ایمرجنسی میں زاہد حامد کا بھی کردار تھا، رپورٹ

تحقیقاتی ٹیم کو فراہم کردہ ریکارڈ کے مطابق شوکت عزیز کی کابینہ نے 3 نومبر کی صبح ایمرجنسی کی منظوری دی تھی۔

April 17, 2014

نیکٹا کو کرپشن کا گڑھ بنانیوالے 3 رکنی گینگ پر چارج شیٹ، 15 اپریل تک جواب طلب

تینوں ملزمان پرکرپشن، بلیک میلنگ کے الزامات درست ثابت ہوئے جس پر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے چارج شیٹ کردیا

April 14, 2014

او جی ڈی سی ایل میں اربوں کی کرپشن، 4500 غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

2009 سے 2012 کے دوران افسران اور سی بی اے یونین کے عہدیداروں نے اربوں روپے نقلی ملازمین کو دیکر فراڈ کیا، ذرائع

March 24, 2014

سابق چئیر مین سی ڈی اے فرخند اقبال کی اربوں کی لوٹ مار کا سراغ مل گیا

تحقیقات میں نہ صرف ناجائزاثاثوں میں زبردست اضافے بلکہ کئی لینڈ ڈیولپروں کونوازنے کی ہوشربا تفصیلات کا انکشاف

March 11, 2014
1