تازہ ترین 
< >
rss

 خالد قیوم

مہنگی چینی کی درآمد؛ حکومت کو 13 ارب روپے کی اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی

7ارب 60 کروڑ روپے امپورٹ پرائس بڑھ جانے پر اور 5ارب 60کروڑ روپے صارفین کو سبسڈی کی مد میں دیے جائیں گے

October 10, 2021

سمبڑیال میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے قیام کی منظوری

وزیراعظم عمران خان 9 دسمبر کو منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

December 4, 2020

آصفہ بھٹو کا بینظیر بھٹو کے نقش قدم پرپنجاب سے سیاسی سفر شروع

آصفہ بھٹو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

December 1, 2020

حمزہ شہباز موجودہ حکومت میں طویل قید کاٹنے والے سیاسی اسیر

پنجاب اسمبلی کے9 نومبر کو ہونیوالے اجلاس میں پروڈکشن آرڈرزکے امکانات نہیں

November 6, 2020

گوجرانوالہ جلسہ، اپوزیشن بیانیے کی پذیرائی، حکومت کو دھچکا

مریم اور بلاول کو بھی بڑی سیاسی پذیرائی ملی، گوجرانولہ کی تاریخ کا بڑا جلسہ قرار

October 17, 2020

درآمدی چینی پاکستان پہنچ گئی، قیمت میں 10 روپے کمی متوقع

ود ہولڈنگ ٹیکس ختم ، مجموعی طور پر 3 لاکھ ٹن چینی درآمدکی جائے گی

October 1, 2020

شہباز شریف، نوازشریف کے خطاب کے حق میں نہیں تھے

خطاب مریم، بلاول کا آئیڈیا تھا، دونوں اے پی سی کے معاملے پرمسلسل رابطے میں تھے

September 22, 2020

لاہور میں کورونا خوفناک، مریضوں کا اندازہ 6 سے 7لاکھ کے درمیان

کوئی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں، 12500سے زائد سیمپل لیے گئے

June 2, 2020

پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم ناکام

 50 فیصد گھر خرید نے سے دستبردار ،لاہور میں زمین کیلیے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

April 28, 2020

آب پاک اتھارٹی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا، ساڑھے 7 ارب کے فنڈز واپس

فنڈز دیگر منصوبوں کو ٹرانسفر، سال گزرنے کے باوجود صاف پانی فراہمی کے لیے پی سی ون منظور نہ ہوسکا

April 15, 2020
1