تازہ ترین 
< >
rss

 اظہر جتوئی

جیمز اینڈ جیولری برآمدات کیلیے مراعات دینے کا فیصلہ

ایوان صدر کی ہدایت پر ایس آر او 760 میں ترامیم کے لیے حتمی سفارشات تیار کر لی گئیں

January 19, 2017

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں اربوں روپے کی انڈر انوائسنگ کا انکشاف

لیدر کے جوتوں، چائے کی پتی، پرفیوم، کاسمیٹکس، بجلی اور کھیلوں و دیگر سامان میں بڑے پیمانے پر انڈرانوائسنگ جاری

January 15, 2017

پاکستان کی سارک ممالک سے محدود اشیا میں برائے نام تجارت

علاقائی ممالک کے ساتھ محض سوتی دھاگے، کپڑے، آٹے، سیمنٹ، چاول سمیت چنداشیا میں لین دین۔

January 15, 2017

صنعتی گیس کنکشنز پر پابندی ختم کرنے کی تجویز مسترد

ایل این جی کی درآمدبڑھارہے ہیں،طلب ورسدمیں توازن تک کنکشن نہیں دے سکتے، وفاقی وزیر پٹرولیم

January 10, 2017

ملازمت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والوں کیخلاف کارروائی

965 پروموٹرز کے خلاف شکایتیں،30کے لائسنس منسوخ، 1 کروڑ روپے جرمانہ عائد

January 8, 2017

سال 2016 معیشت پر بھاری، تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا

2014-15 میں برآمدات کی تنزلی کی شرح 8 فیصد ماہانہ تھی جو2015-16میں12.5فیصد تک پہنچ گئی

January 2, 2017

وزارت خزانہ کا این ٹی سی ایمپلائز سروسز رولز ماننے سے انکار

نئے رولزپراعتماد میں نہیں لیا گیا، کمیشن ملازمین کی تنخواہیں ومراعات بڑھانے کی سمری رد۔

December 30, 2016

آزاد تجارتی معاہدہ، پاکستان نے بھی ایران کومسودہ دے دیا

مذاکرات نئے سال کے شروع میں ہوںگے،وزارت تجارت نے حکمت عملی طے کرلی،حکام

December 29, 2016

بارشیں نہ ہونے سے زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

وزارت تحفظ خوراک نے صوبوں سے گندم، چنے، مسور،آلو،پیازکے زیرکاشت رقبے ومتوقع پیداوارکی رپورٹس مانگ لیں

December 28, 2016

ایران کا گیس کی قیمت کم کرنے سے پھر انکار، خرم دستگیر کا دورہ ملتوی

پاکستان نے ایرانی قانونی چارہ جوئی سے بچنے کیلیے گیس کی طے شدہ قیمت میں کمی کی درخواست کی جوتہران نے مسترد کر دی

December 27, 2016
1