تازہ ترین 
< >
rss

 میرشاہد حسین

بچوں کی پرورش کا راز

کورے کاغذ پر اپنے مستقبل کا نقشہ تعمیر کیجیے۔

January 30, 2018

شیر کی زندگی

علی ابرار نے ایک موبائل اور 15 ہزار کے عوض اپنی جان دریائے نیلم کی نذر کردی۔

August 22, 2017

پاکستان اور پاکستانیوں کی قسمت

ملک میں انصاف کا یہ حال ہے کہ شیر اور بکری ایک گھاٹ پر پانی پیتے ہیں لیکن یہ دیکھنے کیلئے آپ کو چڑیا گھر جانا پڑتا ہے.

March 14, 2017

’’سندھ پر بزرگوں کا سایہ ہے‘‘

’’لیکن نئے گورنر کو دیکھ کر لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سندھ میں یہ نیا ہے تو پرانا کسے کہیں؟‘‘

November 11, 2016

کوئی ہے جو بچوں کی بھی سنے؟

یہ بدقسمتی ہے کہ ہم نے بچوں کو تفریح کے لئے جو غیرملکی چینلز دے رکھے ہیں، اس سے ہماری آنے والی نسل تباہ ہو رہی ہے۔

October 24, 2016

اب کس کا سکہ چلے گا؟

’’ٹھیک کہہ رہے ہو، ہمارے سکوں کی قیمت میں تو اضافہ ہورہا ہے لیکن نوٹوں کی قیمت میں روز بروز کمی ہوتی جا رہی ہے۔‘‘

September 25, 2016

قربانی کس کی کرنی ہے؟

جانور کی کھال لینے کے لیے تو ہر کوئی پہنچ جاتا ہے، لیکن اسکی باقیات کو کراچی شہر کیطرح کوئی اپنانے پر تسلیم نہیں ہوتا۔

September 13, 2016

جھوٹ بولے کوا کاٹے

آج کل تو لوگوں نے عادت ہی بنالی ہے کہ مذاق میں سچ بولیں گے اور سنجیدہ ہوں تو بڑی معصومیت سے جھوٹ بولتے رہیں گے۔

August 25, 2016

الن کلن کی باتیں

دیکھتے ہیں! دھرنے کا دھڑن ہوتا ہے یا حکومت کا، پہلے بھی دیکھا ہے اب بھی دیکھ لیں گے۔

June 21, 2016

گدھے آم نہیں کھاتے

کشش تو آموں میں ہوتی ہے۔ آہا! ہر لقمے پر سبحان ﷲ، ماشاء ﷲ نکلتا ہے۔ لگتا ہے آم کی میز پر محفل مشاعرہ بپا ہوگئی ہے۔

June 6, 2016
1