تازہ ترین 
< >
rss

 ناصر الدین

متحدہ مجلس عمل 590 حلقوں سے الیکشن لڑے گی، حکمت عملی کا اعلان جلد ہوگا

 الیکشن 2002 میں قومی اسمبلی کی67 اورصوبائی اسمبلیوں کی 99 نشستوں پر ایم ایم اے نے کامیابی حاصل کی تھی

December 4, 2017

حج کوٹہ، سرکاری و پرائیویٹ اسکیم میں برابری کی بنیاد پر تقسیم کا فیصلہ

سرکاری اسکیم کا حج کوٹا 60 فیصد کے حساب سے بڑھ کر ایک لاکھ 25 ہزار اور پرائیویٹ اسکیم کا حج کوٹا 83 ہزار ہوجائے گا

November 27, 2017

محکمہ اوقاف میں صدارتی احکام کی دھجیاں اڑا دی گئیں

سندھ کے دیگر محکموں کی طرح محکمہ اوقاف میں بھی بدعنوانیاں عروج پر ہیں

November 26, 2017

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مدارس کوبندکردیا جائے گا،غیر رجسٹرڈ مدارس کو نوٹس بھی بھیجے جائیںگے،ذرائع

November 20, 2017

کوٹے کیلیے حج کمپنیوں کی خرید و فروخت شروع، لاکھوں کی بولیاں لگ گئیں

بیوروکریٹس، وفاقی وزرا اور بااثر شخصیات نے حکومت کے خاتمے سے قبل حج آپریشن سے بڑے پیمانے پر مال بنانے کامنصوبہ بنالیا

November 17, 2017

حکومت کا عمرہ زائرین کو ای ویزا جاری کرنے پر غور

سعودی قونصلیٹ آفس کیلیے رش کے مہینوں میں لاکھوں کی تعداد میں ویزوں کا اجرا مشکل ہو جاتا ہے

November 8, 2017

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

رجسٹرڈ دینی مدارس کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز، آڈٹ نہ کرانیوالے مدارس کی رجسٹریشن کینسل کر دی جائیگی

November 6, 2017

پی ٹی سی ایل کے رٹائرڈ ملازمین پنشن میں 42 فیصد اضافے سے محروم

2010 سے پنشن میں اب تک اعلان کردہ سرکاری اضافے کے برعکس ہر سال صرف 8 فیصد دیا گیا

November 4, 2017

مردم شماری کے بعد آبادی بڑھنے سے پاکستانی حج کوٹا بھی زیادہ ہوگا

28 ہزار 564 اضافے کے بعد حج کوٹا  2 لاکھ7 ہزار ہو جائے گا، حکومت پاکستان نے سعودی عرب کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا

October 9, 2017

سعودی حکومت کا اقدام؛ حج و عمرے کیلیے بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

عمرہ زائرین اور حج و عمرہ کمپنیوں میں تشویش، چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں کے لوگوں کو مشکلات پیش آئیں گی

October 3, 2017
1