تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

شجاع آباد کے قریب دھند کے باعث کار نہر میں گرگئی، 6 افراد جاں بحق

نہر سے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جن میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں، ریسکیو ذرائع

December 11, 2016

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نے زندگی کی 94 بہاریں دیکھ لیں

دلیپ کمار نے 1960 میں فلم "مغلِ اعظم" میں شہزادہ سلیم کا کردارادا کیا جو ان کی زندگی کا یادگارکرداربن گیا۔

December 11, 2016

کراچی کے علاقوں بلدیہ ٹاؤن اور لیاری میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بلدیہ کے علاقے ملز ایریا جب کہ لیاری میں ہنگورآباد میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے۔

December 10, 2016

طیارہ حادثہ؛ 47 میں سے صرف 9 میتیں شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے

ڈی این اے ٹیسٹ كا عمل جلد مكمل كرنے كے لیے سركاری تعطیلات نہیں كی جائیں گی، ڈائریکٹر پمز

December 10, 2016

مصباح الحق کو کپتانی کا فیصلہ خود کرنا ہوگا، چیف سلیکٹر انضمام الحق

نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کی بڑی وجہ پریکٹس میچ نہ ملنا تھا، چیف سلیکٹر

December 10, 2016

عامر خان  کا فلم کی تشہیرکے لیے پہلی بارٹی وی شو کا حصہ بننے کا فیصلہ

کرن جوہر نے عامر خان کو اپنے شو میں شرکت کی پیش کش کی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

December 10, 2016

ارشد پپو قتل کیس میں گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد

ملزم عزیر بلوچ کے صحت جرم سے انکار پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔

December 10, 2016

تحریک انصاف کا پاناما کیس پر رواں ماہ جلسے کرنے کا اعلان

عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں جلسوں کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم سے ایک بار پھر استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔

December 10, 2016

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ’’ویٹر‘‘ بن گئے

شاہ رخ خان کو دبئی میں سیروسیاحت کے فروغ کے لیے سفیر بنایا گیا ہے۔

December 10, 2016

مسلم لیگ (ن) کے مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے میئر منتخب

مبشر جاوید کے بطور میئر لاہور کے انتخاب کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا۔

December 10, 2016
1