تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیا

جولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی

April 17, 2024

فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے، ذرائع

April 17, 2024

ٹی20 ورلڈکپ: کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اس سے قبل مختصر فارمیٹ میں انکی فارم اور اسٹرائیک ریٹ پر خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا

April 17, 2024

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

گلوکار کو گزشتہ دنوں دنیائے موسیقی کے سب سے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا

April 17, 2024

شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک

توقع ہے افغان حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئےاپنی سرزمین دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونے دے گی،آئی ایس پی آر

April 17, 2024

کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت

یو اے ای میں گزشتہ روز ہونے والی غیر معمولی بارش نے گزشتہ 75 برس کا ریکارڈ توڑ دیا تھا

April 17, 2024

اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا

ڈاکو نے غیرملکی شہری کو لوٹ کر گاڑی سے پھینک دیا اور فرار ہوگئے، پولیس

April 17, 2024

بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت

رہنما پی ٹی آئی 9 گھنٹے سے ایف آئی اے سائبر کرائم کے دفتر موجود ہیں، کوئی رابطہ نہیں ہے، وکیل

April 17, 2024

انجلینا جولی کی براڈ پٹ کو تشدد کی خفیہ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی

اداکارہ خفیہ طور پر ویڈیوز بناتی رہیں اور وہ اب انہیں قانونی جنگ میں فتح کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہیں

April 17, 2024

قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل

عالمی ادارے کیو ایس کی درجہ بندی میں قائداعظم یونیورسٹی کو 6 مضامین میں پاکستان کی نمبرایک جامعہ قرار دے دیا گیا ہے

April 17, 2024
10