تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر

عالمی مارکیٹ میں بھی 5 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 2400 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی

April 19, 2024

ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے

حکومت کو کمشنر اِن لینڈ ریونیو اپیل کے دفاتر ختم کرنے کی تجویز، پارلیمنٹ کے ذریعے جلد قانون سازی کیے جانے کا امکان

April 18, 2024

کراچی: آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی، نان اور ڈبل روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی

ایک ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں 19 روپے فی کلو کمی آچکی ہے، چیئرمین ہول سیل گراسرز ایسوسی ایشن

April 16, 2024

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت بڑھ کر 13 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہوگئی

April 15, 2024

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے اوپن مارکیٹ میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا

April 15, 2024

اسٹاک مارکیٹ: ملکی تاریخ میں پہلی بار 70500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 229.86 پوائنٹس کا اضافہ

April 15, 2024

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 12 ہزار 20 روپے ہوگئی

April 15, 2024

چیئرمین ایف بی آر نے پانچ لاکھ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی

ایف بی آر نے 20 لاکھ نان فائلرز کی نشاندہی کی ہے، پہلے مرحلے میں 5 لاکھ بعدازاں مزید سمز بند کی جائیں گی

April 13, 2024

ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری

ویب سائٹس سے ڈیٹا چوری کرنے کے لیے وائرس حملوں میں 643 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، سکیورٹی کمپنی کا انکشاف

April 3, 2024

جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

ان کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو کوئی درخواست ہی نہیں ملی، ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان

April 1, 2024
1