تازہ ترین 
< >
rss

 ایجنسیاں

لوگ گھروں میں محصور، وائرس سے نجات کیلیے اذانیں

پنجاب، سندھ اور بلوچستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن رہا، تمام موٹر ویز بھی بند

March 27, 2020

یہ آزمائش کا دور پھر بھی عوام کو ریلیف پیکیج دیا، صدر عارف علوی

پاکستان میں حالات سازگار ہو رہے ہیں اور آج دنیا یہاں سرمایہ کاری کرنے کیلیے تیار ہے، ڈاکٹر عارف علوی

February 13, 2020

کشمیر کے معاملے پر بھارت سے جنگ ہوسکتی ہے، عمران خان

اگر برصغیر میں کچھ غلط ہوتا ہے تواس کے اثرات دور تک مرتب ہوں گے، وزیراعظم

January 24, 2020

جسٹس فائز، شوکت صدیقی کے معاملے پر کمیشن بنایا جائے، اپوزیشن

ارشد ملک کو ثاقب نثار نے نواز شریف کو سزا دینے کا حکم دیا،مشاہداللہ، یہ حکومت رہی تو نیا سال بھی بدتر ہوگا، کبیر شاہی

January 3, 2020

وفاقی کابینہ، ثنا اللہ کیس پر وفاقی وزرا کے ڈی جی اے این ایف سے سخت سوالات

کیس مس ہینڈلنگ سے حکومت کوسبکی ہوئی،وفاقی وزرا،حکومت قانون کیساتھ کھڑی ہے،اے این ایف اپنی استعداد بڑھائے:وزیراعظم

January 1, 2020

PIC حملہ؛ 100 وکلا کی شناخت، گرفتاری کیلیے چھاپے، حسان نیازی بدستور مفرور

فیاض چوہان پرتشدد میں ملوث وکیل ماجد بھی گرفتار نہ ہو سکا، حسان نیازی ساتھیوں سمیت لاہور سے باہر چلا گیا، پولیس ذرائع

December 16, 2019

ورلڈ بینک کی ریٹنگ میں پاکستان کی بہتری ہوئی، عبدالرزاق داؤد

پاکستان چین آزادانہ تجارت کے معاہدہ پر عملدرآمد دسمبرمیں شروع ہوجائے گا، مشیر برائے کامرس اینڈٹیکسٹائل

November 13, 2019

حکومت کا شاکر اللہ قتل کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلان

حکومت خاموش نہیں ہے، یو این سکیورٹی کونسل سمیت متعلقہ فورمز پر مشاورت کے بعد یہ معاملہ اٹھائیں گے،شیریں مزاری

March 5, 2019

اسپیکر کا بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کیلیے دنیا بھر کی 178 پارلیمان کو خط

بھارت نے خطے کو جنگ کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، پاکستان عالمی امن کی خاطر ضبط اور تحمل کا مظاہر کررہا ہے، خط کا متن

March 4, 2019

وزیراعظم کی گیس صارفین کو زائد بلنگ والی رقم واپس کرنیکی ہدایت

غربت کا خاتمہ ترجیح ہے، ماضی میں کسی حکومت نے غریبوں کیلیے نہیں سوچا، عمران خان

February 27, 2019
1