تازہ ترین 
< >
rss

 نصرت جاوید

اسرائیل کی قرارداد مقاصد

ہماری طرح اسرائیل بھی 1948ء میں مذہب کے نام پر بنی ایک ’’نظریاتی ریاست‘‘ کی صورت دُنیا کے نقشے پر اُبھرا تھا۔

November 29, 2014

وسط ایشیائی ریاستوں سے قربت کا امکان

بھارت کو ’’علاقائی تجارت‘‘ کو فروغ دینے کے نام پر اب درحقیقت پاکستان کے ذریعے افغانستان کے بازاروں تک پہنچنا ہے۔

November 28, 2014

اسلام آباد میں لگے ناکے اور کنٹینر

30نومبر سے پانچ روز قبل ہی اسلام آباد کی انتظامیہ نے کنٹینر وغیرہ لگا کر اس شہر کی ناکہ بندی کردی ہے۔

November 27, 2014

ہمیں مودی کی پہل کا انتظار کرنا ہو گا

پاکستان کے خارجہ امور بھی ایسا ایک شعبہ ہےجس کی بابت اصل حقائق تک پہنچنےکی صحافیانہ صلاحیت محدود سےمحدود تر ہو چکی ہے۔

November 26, 2014

فیض صاحب کا چہرہ غصے سے سرخ ہو گیا

فلسطینی حقوق کے اپنے تئیں جارح چیمپئین بنے حافظ الاسدجیسے لوگوں نے بالآخر اسرائیل کے بجائے فلسطینیوں ہی کو کمزور کیا۔

November 21, 2014

ہمیں بھی تحقیق کی مشقت سے گزرنا چاہیے

مغربی میڈیا عالم اسلام اور مشرقِ وسطیٰ کو یقینا ایک مخصوص نگاہ سے دیکھتا ہے۔

November 21, 2014

سندھ اور تحریک انصاف

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی 1988ء کےبعد ہونے والے تمام تر انتخابات کی وجہ سے سندھ کی اصل طاقتیں بن کرنمایاں ہوئی ہیں۔

November 20, 2014

داعش…حقیقت یا افسانہ

داعش امریکا،برطانیہ یافرانس کےلیے ویسا خطرہ ہرگز نہیں جو’’القاعدہ‘‘کے حوالےسے ان ممالک کےحکمرانوں کے ذہن میں آتا ہے۔

November 19, 2014

میرے اطمینان کو برقرار رہنے دیجیے

جب’’نیویارک ٹائمز‘‘شروع ہوا تو اس کےبانیوں نےطے کیا کہ’’خبر‘‘ وہ ہوتی ہےجسے اس معاشرے کےطاقتور طبقات چھپانا چاہتے ہیں۔

November 15, 2014

ایک پرانی بات

بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے مختلف شعبوں میں معروف ہوئے افراد کی لعن طعن میرا شعار نہیں۔

November 14, 2014
1