تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندہ ایکسپریس

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے سے ممنوعہ سامان برآمد، خاتون مسافر گرفتار

خاتون نے اے ایس ایف ،کسٹمز اور اے این ایف کے سرخ کاؤنٹرز سے کلیئرینس حاصل کرکے بورڈنگ پاس بھی لے لیا تھا

April 22, 2024

سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری، ماہرین صحت

فی سگریٹ16.50روپے ٹیکس لگا کر505 ارب روپے اکٹھے کیے جا سکتے ہیں، ملک عمران

April 22, 2024

گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی

11فیصد نے ٹیکس چوری عمل کو درست قرار دیا، دو فیصد کی حمایت نہ مخالفت

April 20, 2024

معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ

سعودی سرمایہ کاروں کیلیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کرینگے

April 20, 2024

راولپنڈی اسلام آباد میں روٹی کی سرکاری قیمت پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال

شہری روٹی نان پراٹھہ سے محروم، ناشتے کے بغیر کام کاج پر جانے پر مجبور

April 18, 2024

9 مئی کیسز؛ پراسیکیوٹرز نے جج کیخلاف ریفرنس دائر کردیا، ملزمان کو ریلیف دینے کا الزام

عدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت روک دی

April 17, 2024

سعودی وفد کا 15 اپریل کو دورہِ پاکستان، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

مئی میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی بھی پاکستان آمد متوقع

April 14, 2024

ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد

ملک میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود درآمد میں 100 فیصد اضافہ

April 13, 2024

کشتی ڈوبنے کا واقعہ، نوشہرہ کا کنڈ پارک عوام کیلیے بند کردیا گیا

غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کاررواٸی کی جائے گی، انتظامیہ

April 11, 2024

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی

اگر اصلاحات پر عملدرآمد کیا گیا تو معاشی بحالی کا عمل رواں برس سے شروع ہو جائے گا، اے ڈی بی

April 11, 2024
1