تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ

روئی کے ساتھ بھاری مالیت کے خوردنی تیل کی درآمدات کے خطرات پیدا ہو گئے

April 23, 2024

ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ

میسرز فیئر ڈیل ٹیکسٹائلز کی جعلسازی ثابت، 33 کروڑ 30لاکھ روپے سے زائد وصول کیے جائیں گے

April 20, 2024

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے کمی سے 277.93 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 21 پیسے کمی سے 279.37 پیسے کی سطح پر بند ہوا

April 9, 2024

ڈالر کے انٹربینک نرخ میں معمولی اضافہ، اوپن ریٹ میں کمی

آئی ایم ایف کی آخری قسط کی منظوری کی توقعات پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور ہوتا نظر آرہا ہے

April 8, 2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا، انٹرمارکیٹ میں قدر میں معمولی اضافہ

آئی ایم ایف سےآخری قسط کے اجرا اور نئےپروگرام میں شمولیت کے بعد روپے کی قدر کی درست سمت کا تعین ہوسکے گا، ماہرین

April 4, 2024

کپاس کی پیداوار مقررہ ہدف کے مقابلے میں 32فیصد کم

پنجاب میں 42لاکھ 82ہزار اور سندھ میں 41لاکھ 15ہزار گانٹھوں کی پیداوار ہوئی

April 4, 2024

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا

April 1, 2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط

ڈالر ساڑھے 5 ماہ کے بعد 278 روپے سے بھی نیچے آ گیا

March 29, 2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری

سی اے اے کی طرف سے ایڈوانس ٹیکس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ڈیفالٹ شدہ رقم جمع ہو گئی تھی، ذرائع

March 29, 2024

جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف

ایف بی آرکے لارج ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے 30ارب روپے کے جعلی سیلزٹیکس انوائسزاور 5ارب روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی

March 27, 2024
1