تازہ ترین 
< >

ملالہ صحت یاب،برمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا

آئی این پی  بدھ 20 مارچ 2013

برمنگھم:ملالہ یوسف زئی اپنے والد ضیاالدین کے ہمراہ ایجبسٹن گرلز ہائی اسکول جارہی ہے ۔ فوٹو : ایکسپریس

برمنگھم: سوات میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی ملالہ یوسف زئی نے صحت یاب ہونے کے بعدبرمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا۔

منگل کوبرطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے برمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا اوراسکول بھی جانا شروع کردیا،ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ میراپھر سے اسکول جانے کاخواب پورا ہوگیا۔ ملالہ کو سوات میں اکتوبر 2012 میں دہشتگردوں نے فائر نگ کرکے زخمی کردیا تھا۔

    (31)  تبصرے
اپنی رائے دیجئے
(نام (ضروری ہے
(ای میل (ضروری ہے
ویب سائٹ