بھارتی وزارت قانون کا سنجے دت کی سزا معاف کرنیکی اپیل پر غور کا عندیہ

نیٹ نیوز  اتوار 24 مارچ 2013
فگورنر مہا راشٹراپنے خصوصی آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سنجے دت کی سزامعاف کرسکتے ہیں وٹو : فائل

فگورنر مہا راشٹراپنے خصوصی آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سنجے دت کی سزامعاف کرسکتے ہیں وٹو : فائل

نئی دہلی: بھارت کی وزارت قانون نے پریس کونسل آف انڈیاکی طرف سے بالی ووڈ اداکارسنجے دت کی سزامعاف کرنے سے متعلق دائرکی گئی اپیل پرغورکرنے کا عندیہ دیا ہے۔

پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق بھارتی وزیرقانون اشونی کمارنے صحافیوں کوبتایاکہ گورنر مہا راشٹراپنے خصوصی آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سنجے دت کی سزامعاف کرسکتے ہیںتاہم انھوں نے اس معاملے پر اپنی رائے دینے سے گریز کیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔