- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
شاہ رخ خان کے تیسرے بچے کی ماں ان کی اہلیہ نہیں کوئی اورخاتون ہوں گی
ممبئی: بالی ووڈ اداكار شاہ رخ خان تيسرے بچے كے باپ بننے والے ہيں لیکن ان کے ہونے والے بچے کی ماں ان کی اہلیہ نہیں کوئی اورخاتون ہوں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے اپنے گھر آنے والے ننھے مہمان کے لئے’’سروگیٹ‘‘ کا طریقہ استمال کیا جس کے لئے وہ ایک دوسری خاتون سے رقم کے عوض شاہ رخ خان کے تولیدی مادے سے بچے کی پیدائش کروائیں گی اور انہوں نے اس سارے عمل کو انتہائی خفیہ بھی رکھا جب کہ شاہ رخ خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے گھر نئے مہمان کی آمد بیٹے کی صورت میں جولائی میں متوقع ہے ،دوسری جانب شاہ رخ خان کا 15 سالہ بیٹا آریان اور 13 سالہ بیٹی سوہانا بھی اپنے نئے بھائی کی آمد پر کافی خوش ہیں۔
1991ميں شادی کے بدھن میں بندھنے والے شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ نے تیسرے بچے کی ’’سروگیٹ‘‘ کے ذریعے پیدائش کے لیے اسی ڈاکٹرسے مشاورت کی جس نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور کرن راؤ کو ان کے بیٹے “آزاد” کی پیدائش کے دوران خدمات فراہم کی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔