احتساب عدالت: زرداری کیخلاف پانچوں ریفرنسز پردلائل مکمل

وقائع نگار  جمعرات 17 اپريل 2014
احتساب بیوروعدالت کے ساتھ فراڈ کررہا ہے‘ ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز کی تحقیقات بدنیتی پر مبنی ہیں۔فاروق نائیک۔
فوٹو: فائل

احتساب بیوروعدالت کے ساتھ فراڈ کررہا ہے‘ ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز کی تحقیقات بدنیتی پر مبنی ہیں۔فاروق نائیک۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آبادنے سابق صدرآصف علی زرداری کیخلاف کو ٹیکنا ریفرنس کی سماعت 28اپریل تک ملتوی کردی۔

سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے اپنے موکل کیخلاف نیب کے پانچوں ریفرنسز میں دلائل مکمل کرلیے فاروق ایچ نائیک نے کہاہے کہ احتساب بیوروعدالت کے ساتھ فراڈ کررہا ہے‘ ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز کی تحقیقات بدنیتی پر مبنی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔