سلمان خان ایک مرتبہ پھر چھوٹی اسکرین پر کام کریں گے

آئی این پی  ہفتہ 19 اپريل 2014
27اپریل سے شروع ہونے والے ’’عام آدمی ‘‘رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان بنیں گے ۔
فوٹو: فائل

27اپریل سے شروع ہونے والے ’’عام آدمی ‘‘رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان بنیں گے ۔ فوٹو: فائل

ممبئ: بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک مرتبہ پھر ٹی وی پروگرام کی میزبانی کریں گے ۔

بتایا گیاہے کہ معروف رئیلٹی شو بگ باس کی میزبانی کرنیوالے دبنگ خان ایک مرتبہ پھرچھوٹی اسکرین پر نئے پروگرام اور نئے آئیڈیا کے ساتھ انٹری دینے والے ہیں وہ 27اپریل سے شروع ہونے والے ’’عام آدمی ‘‘رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان بنیں گے ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔