گڈاپ 11 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسٹاف رپورٹر  ہفتہ 19 اپريل 2014
بچی کا تعلق محسود قبائل سے ہے۔ٹی ایچ او گڈاپ ٹاؤن. فوٹو: فائل

بچی کا تعلق محسود قبائل سے ہے۔ٹی ایچ او گڈاپ ٹاؤن. فوٹو: فائل

کراچی: گڈاپ کے علاقے میں 11 ماہ کی بچی نائلہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

ٹی ایچ او گڈاپ ٹائون کے مطابق بچی کا تعلق محسود قبائل سے ہے، ملک کے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے والدین بچوں کو پولیوویکسین کے قطرے پلانے سے گریز کرتے ہیں، بچی کو بھی پولیو ویکسین کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔