مشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لیکر جانا مناسب نہیں،آصفہ بھٹو

مانیٹرنگ ڈیسک  اتوار 20 اپريل 2014
مشرف کو جیل ہی لے جانا بہترہوگا۔آصفہ بھٹو زرداری۔
فوٹو: فائل

مشرف کو جیل ہی لے جانا بہترہوگا۔آصفہ بھٹو زرداری۔ فوٹو: فائل

اسلام آ باد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر (ر)جنرل پرویزمشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لے کر جانا مناسب نہیں۔مشرف کو جیل ہی لے جانا بہترہوگا۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ زرداری کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سابق صدر کی کراچی منتقلی کی اطلاعات ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔