شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

آئی این پی  بدھ 23 اپريل 2014
’’حیدر‘‘ کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد ’’ کمینے‘‘ کے سیکوئل ’’مہا کمینے ‘‘ پر کام شروع کردینگے،ہدایتکار فوٹو:فائل

’’حیدر‘‘ کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد ’’ کمینے‘‘ کے سیکوئل ’’مہا کمینے ‘‘ پر کام شروع کردینگے،ہدایتکار فوٹو:فائل

ممبئ: شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔

اطلاعات کے مطابق 2009 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم کمینے کے سیکوئل کی تیاری شروع کردی ہے۔ ہدایتکار وشال بھردواج کا کہنا ہے کہ وہ ’’حیدر‘‘ کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد ’’ کمینے‘‘ کے سیکوئل ’’مہا کمینے ‘‘ پر کام شروع کردینگے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔