چینی کلون شدہ بھیڑ نے طویل عرصے تک زندہ رہنے کا اعزاز پالیا

نیٹ نیوز  بدھ 23 جولائی 2014
2000 میں پیدا ہونے والی ینگ ینگ نامی یہ بھیڑ عام بھیڑوں کی طرح نشوونما پاتی رہی جسکے اب چار بچے ہیں. فوٹو: فائل

2000 میں پیدا ہونے والی ینگ ینگ نامی یہ بھیڑ عام بھیڑوں کی طرح نشوونما پاتی رہی جسکے اب چار بچے ہیں. فوٹو: فائل

بیجنگ: چین میں کلون کی گئی بھیڑ گذشتہ دنوں 14 سال کی ہوگئی جسکے بعد اسے سب سے زیادہ عرصے زندہ رہنے والی دنیا کی پہلی کلون شدہ بھیڑ کا درجہ مل گیا ہے۔

2000 میں پیدا ہونے والی ینگ ینگ نامی یہ بھیڑ عام بھیڑوں کی طرح نشوونما پاتی رہی جسکے اب چار بچے ہیں جب کہ سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زیادہ سے زیادہ 16 سے18 برس کی عمر تک ہی زندہ رہے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔