کترینہ، ہریتک ’’بینگ بینگ ‘‘ کے گانے میں مائیکل جیکسن انداز اپنائیں گے

نیٹ نیوز  جمعرات 28 اگست 2014
مائیکل کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے گانا ’’تو میری ‘‘ کی اسی کے انداز میں عکسبندی ہوگی فوٹو : فائل

مائیکل کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے گانا ’’تو میری ‘‘ کی اسی کے انداز میں عکسبندی ہوگی فوٹو : فائل

ممبئ: بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن اور اداکار کترینہ کیف فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے گانے کی وڈیو میں آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے انداز میں دکھائی دیں گے۔

بالی ووڈ فلم ’’بینگ بینگ‘‘ جس کا گانا ’’تو میری‘‘ کا ساؤنڈ ٹریک حال ہی میں جاری ہوا ہے فلم کو مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔