مقبوضہ کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

ویب ڈیسک  جمعرات 28 اگست 2014
زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فوٹو؛ فائل

زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فوٹو؛ فائل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع رمبان میں مسافر وین کھائی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلعے رمبان میں کھادی موہی منگٹ بیلٹ تیز رفتار ی کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ امدادی  ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔