- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
موسیقی کا پروگرام ’’بزم مہدی‘‘ ناظرین میں مقبول ہوگیا
کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی یادمیں کراچی کے مقامی اسٹوڈیومیں پروگرام ’’بزم مہدی ‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں حمیراچنہ، سلمان علوی، شبانہ کوثر اور دیگر نے اپنی آواز کا جادوجگایا اور مہدی حسن کی یادگارغزلیں اورگیت پیش کیے جسے شرکاء نے خوب سراہا۔
اس موقع پرٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے انڈیاکی معروف لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کا کہنا تھا کہ مہدی حسن موسیقی کی دنیا میں اپنا جو مقام رکھتے ہیں وہ کسی کے بھی حصے میں نہیں آیا‘ مہدی حسن غزل کو جس انداز میں گاتے تھے وہ نہ ان سے پہلے کسی سے سنا نہ ان کے بعد سننے کو ملا ہے جب بھی اداس ہوتی ہوں تومہدی صاحب کی غزل ’’رنجش ہی سہی‘‘ سنتی ہوں۔
پی ٹی وی کراچی سینٹر سے جاری کیے جانے والے پروگرام ’’بزم مہدی‘‘ کے پروڈیوسر امجد علی شاہ ہیں جب کہ میزبان گلوکار سلمان علوی ہیں۔ گزشتہ دنوں گلوکارہ حمیرا چنہ اور اکرام مہدی کے گائے ہوئے دو گانے ناظرین کی اکثریت نے بہت پسند کیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔