- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
داعش نے شام میں دو افراد کو ہم جنس پرستی کے الزام میں سنگسار کرڈالا
دمشق: داعش نے شام میں 2 نوجوانوں کو ہم جنس پرستی کے الزام میں سنگسار کرکے ہلاک کرڈالا۔
شام کی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق صوبہ دیر الزور کے علاقے میادان کے 20 سالہ نوجوان کو ہم جنس پرستی کے الزام میں داعش کے جنگجوؤں نے پکڑ کراس کے موبائل میں موجود اس کی دوسرے شخص کے ساتھ ہم جنس پرستی کی ویڈیو دیکھنے کے بعد اسے سنگسار کرنے کی سزا سنائی، نوجوان کو شہر کے الباکرہ چوک پر لے جایا گیا جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے سامنے نوجوان کو سنگسار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ دوسرا واقعہ بھی دیر الزور کے علاقے تاکیا میں پیش آیا جہاں ایک اور نوجوان کو ہم جنس پرستی کے الزام میں سنگسارکردیاگیا۔
واضح رہے کہ رواں سال ماہ اکتوبر میں داعش کے اہلکاروں نے ایک شخص کو اسی صوبے کے علاقے بکامال میں زنا کے الزام میں سنگسار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔