پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئیں

آئی این پی  منگل 27 جنوری 2015

پشاور: پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر اور سینئرسیاست دان بیگم کلثوم سیف اللہ خان گذشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔

بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کچھ عرصے سے زیرِ علاج تھیں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سیاسی وسماجی رہنماؤں نے بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کیا اور مرحومہ کیلیے دعائے مغفرت کی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔