- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا
میلبرن: سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں اینڈی مرے کو شکست دے کر پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میچ میں سربیا کے نوواک جوکووچ کا مقابلہ برطانیہ کے اینڈی مرے سے ہوا جس میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تینوں راؤنڈز میں دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن چوتھے اور آخری راؤنڈ میں اینڈی مرے کی گرفت کھیل پر کمزور پڑگئی اوراس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نوواک جوکووچ نے انہیں کوئی پوائنٹ حاصل کرنے نہیں دیا یوں فائنل جوکووچ نے 6-7،7-6، 3-6 اور 0-6 سے جیت کر ٹائنل اپنے نام کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔