خوفناک بلاؤں کا روپ دھار نے والی امریکی لڑکی

ویب ڈیسک  بدھ 4 مارچ 2015
امریکی لڑکی میک اَپ کے ذریعے اپنے نقوش اس قدر تبدیل کرلیتی ہے کہ اسے پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔ فوٹو : فائل

امریکی لڑکی میک اَپ کے ذریعے اپنے نقوش اس قدر تبدیل کرلیتی ہے کہ اسے پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔ فوٹو : فائل

نیویارک: خواتین میک اَپ کا استعمال اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کرتی ہیں لیکن ایک امریکی لڑکی نے میک اَپ کے ذریعے خطرناک بلاؤں کا روپ دھار کر لوگوں کو خوفزدہ کردیتی ہے۔

امریکا کے شہر ہوسٹن کی رہائشی الیگزی انوکھی میک اَپ کے ذریعے اپنے نقوش اس قدر تبدیل کرلیتی ہے کہ اسے پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس تکنیک کے حصول کے لیے بائیس سالہ الیگزی نے کسی سے مدد حاصل نہیں کہ نہ ہی کسی میک اَپ اسکول کا رْخ کیا ہے بلکہ مختصر عرصے کی مشق اور شوق کی بنیاد پر اس منفرد فن پرعبور پایا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔