نیپرانے کراچی کیلیے بجلی ایک روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کردی

آئی این پی  ہفتہ 7 مارچ 2015
جلی سستی ہونے سے کراچی الیکٹرک کے صارفین کوایک ارب9کروڑ روپے سے زائد کاریلیف ملے گا۔ فوٹو: فائل

جلی سستی ہونے سے کراچی الیکٹرک کے صارفین کوایک ارب9کروڑ روپے سے زائد کاریلیف ملے گا۔ فوٹو: فائل

 کراچی: نیپرانے کراچی کیلیے بجلی ایک روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

بجلی دسمبر کیلیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں سستی کرنیکی منظوری دی گئی، بجلی سستی ہونے سے کراچی الیکٹرک کے صارفین کوایک ارب9کروڑ روپے سے زائد کاریلیف ملے گا، نیپرا حکام کے مطابق دسمبر میں کراچی الیکٹرک نے 1ارب6کروڑ 16لاکھ یونٹس فروخت کیے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔