- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
- صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
- جواہرات کے شعبے کو ترقی دیکر زرمبادلہ کما سکتے ہیں، صدر
- پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
ناخن چبانے والے افراد میں ہر کام بہترین طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت ہوتی ہے، تحقیق
مانٹریال: ہمارے معاشرہ میں کسی فرد کا دانتوں سے ناخن چبانے، بالوں کو نوچنےجیسی غیر ارادی عادتوں کو گھبراہٹ کی علامات سمجھا جاتا ہے تاہم جدید تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ناخن چبانے والے افراد انتہائی باصلاحیت ہوتے ہیں۔
بین الاقوامی جریدے جرنل آف بی ہیویئرتھراپی اینڈ ایکسپیریمینٹل سائکاٹری میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف مونٹریال کی تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں سائنس دانوں نےناخن چبانے کی سائنسی توجہیہ پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اس عادت کے حامل افراد غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل اور دوسروں کے مقابلے میں ہرکام کو بہترین طریقے سے انجام دینے پر یقین رکھتے ہیں بلکہ ان کا غیرمعمولی حد تک باصلاحیت ہونا اصل میں ایسی غیر ارادی عادت کی وجہ ہو سکتا ہے۔
تحقیقی مطالعے کی مصنف محقق سارہ رابرٹسن کا کہنا ہے کہ ناخن چبانےجیسی غیر اردای عادت کے امکانات اس وقت زیادہ ہوتے ہیں جب کوئی شخص مایوسی، بے صبری اور عدم اطمینان محسوس کر رہا ہوتا ہے اس کا مطلب ہے کہ وہ سکون سے نہیں بیٹھ سکتا اور فراغت اور بے چینی کا شکار ہوکر وہ ناخن چبانے یا بال نوچنے جیسی غیر ارادی حرکت انجام دیتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔