انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کو آسٹریلوی پولیس نے ’’دھر لیا‘‘

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 29 مارچ 2015
پیٹرسن نے سماجی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں2پولیس اہلکاروں نے انھیں بازؤں سے پکڑ رکھا ہے۔ فوٹو : فائل

پیٹرسن نے سماجی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں2پولیس اہلکاروں نے انھیں بازؤں سے پکڑ رکھا ہے۔ فوٹو : فائل

لندن: انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کو آسٹریلوی پولیس نے’’دھر لیا‘‘۔

ایسا حقیقت میں نہیں ہوا بلکہ انھوں نے’’سیلفی‘‘ کی خاطر خود کو پولیس کی’حراست‘ میں دیا۔ پیٹرسن نے سماجی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں2پولیس اہلکاروں نے انھیں بازؤں سے پکڑ رکھا ہے، عقب میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ ہنستے ہوئے صاف دکھائی دے رہے ہیں

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔