چینی صدرژی جن ینگ 9اپریل کوپاکستان آئیں گے

آن لائن  اتوار 29 مارچ 2015
چینی صدرپاکستان کے بعد سعودی عرب اورمصر کادورہ کرینگے- فوٹو : فائل

چینی صدرپاکستان کے بعد سعودی عرب اورمصر کادورہ کرینگے- فوٹو : فائل

اسلام آباد: چین کے صدر ژی جن پنگ 9اپریل کودوروزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدرپاکستانی ہم منصب ممنون حسین،وزیراعظم نوازشریف،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کرینگے۔چینی صدرکے ہمراہ اعلی سطح وفدبھی ہوگا،مواصلات ،توانائی،اطلاعات ونشریات کے منصوبوںپردستخط ہونگے، چینی صدرپاکستان کے بعد سعودی عرب اورمصر کادورہ کرینگے-

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔