- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورت کے 6 بنچ تشکیل
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے سپریم کورٹ میں پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے 6 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ہفتے اوگرا کرپشن کیس، پولیس فاونڈیشن نظرثانی کیس، نواب اکبر بگٹی کی موت کی عدالتی تحقیقات، انتخابی عذرداریاں اور سزاے موت پر عمل درآمد سے متعلق مقدمات سمیت دیگر کیسز کی سماعت ہوگی، جن کی سماعت کے لئے سماعت اسلام آباد میں 5 جب کہ کراچی رجسٹری کے لئے ایک بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق بنچ نمبرایک چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جسٹس امیرہانی مسلم اور جسٹس اعجاز چوہدری پرمشتمل ہوگا، بنچ نمبر 2 جسٹس جواد ایس خواجہ کی سر براہی میں مقدمات کی سماعت کرے گا، بنچ نمبر 3 جسٹس ثاقب نثار، بنچ نمبر 4 جسٹس آصف سعید کھوسہ اور بنچ نمبر 5 کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل کریں گے تاہم یکم اپریل سے بنچز کی ترتیب تبدیل ہوجائے گی۔ آئندہ ہفتے لاہور، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی تاہم کراچی رجسٹری میں ایک بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔