عرفان پٹیل فیڈریشن کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے چیئرمین نامزد

بزنس رپورٹر  منگل 31 مارچ 2015
وہ تعمیراتی صنعت میں نمایاں تجربہ رکھتے ہیں اور طویل عرصے سے آباد سے منسلک ہیں۔ فوٹو: فائل

وہ تعمیراتی صنعت میں نمایاں تجربہ رکھتے ہیں اور طویل عرصے سے آباد سے منسلک ہیں۔ فوٹو: فائل

 کراچی: وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے صدر میاں محمد ادریس نے ممتاز بلڈراور آباد کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن عرفان پٹیل کو فیڈریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ کنسٹرکشن انڈسٹری برائے سال2015 کے چیئرمین نامزدکردیا ہے۔

وہ آباد کی سب کمیٹی ٹریڈ باڈیز ایف پی سی سی آئی اینڈ کے سی سی آئی کے کنوینر ہیں، وہ تعمیراتی صنعت میں نمایاں تجربہ رکھتے ہیں اور طویل عرصے سے آباد سے منسلک ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔