فرانس میں پہلی مرتبہ سرخ پانڈا بھی سامنے آگیا

ویب ڈیسک  جمعرات 2 اپريل 2015
عمومی طور پر ایک پانڈا سفید اور کالے رنگ کا ہوتا ہے مگر اس  سرخ رنگ کے پانڈا میں کالے رنگ کی جگہ سرخ رنگ نمایاں ہے۔ فوٹو : فائل

عمومی طور پر ایک پانڈا سفید اور کالے رنگ کا ہوتا ہے مگر اس سرخ رنگ کے پانڈا میں کالے رنگ کی جگہ سرخ رنگ نمایاں ہے۔ فوٹو : فائل

رہوڈس: فرانس میں گزشتہ روز پہلی مرتبہ عوام کے سامنے ایک سرخ پانڈا پیش کردیا گیا اور اس سرخ پانڈا کی جاری کردہ تصاویر میں اس کی بانس کے پودے اور تنے کو کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

گزشتہ روز مشرقی فرانس کے شہر رہوڈس میں واقع جانورں کے پارک سینٹ کروئیکس میں اس سرخ رنگ کے پانڈا بچے کو دکھایا گیا۔ عمومی طور پر ایک پانڈا سفید اور کالے رنگ کا ہوتا ہے مگر اس  سرخ رنگ کے پانڈا میں کالے رنگ کی جگہ سرخ رنگ نمایاں ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔