- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
لندن کوئی پیغام لے کر نہیں گیا اور نہ ہی کوئی پیغام لایا ہوں برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں برطانوی ہائی کمیشن سے جاری بیان میں کہاگیاکہ برطانوی ہائی کمشنر فلپ مارٹن کادورہ لندن معمول کے مطابق تھاوہ سالانہ چھٹیاں گزارنے لندن گئے تھے۔
ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق فلپ بارٹن تین دن پہلے ہی اسلا م آبا دآچکے ہیں اورلندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم قیادت کی گرفتاریوں کے حوالے سے ان کاتعلق نہیں۔ واضح رہے کہ فلپ بارٹن وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے ملاقات کے دوسرے روز ہی19مارچ کو لندن چلے گئے تھے۔
ہائی کمشنر فلپ بارٹن کے ترجمان نے کہاہے کہ فلپ بارٹن سالانہ چھٹیوں پر برطانیہ گئے تھے اور انکا ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں‘وہ نہ تو کوئی پیغام لے کر گئے اور نہ کوئی لیکر آئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔