کراچی آنے کا مقصد انتخابی مہم چلانا ہے، ریحام خان

اسٹاف رپورٹر  اتوار 19 اپريل 2015
الیکشن جیت کر آزاد فضا کا تصوردیںگے، ریحام خان ۔ فوٹو : فائل

الیکشن جیت کر آزاد فضا کا تصوردیںگے، ریحام خان ۔ فوٹو : فائل

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی آنے کا مقصد انتخابی مہم چلانا ہے۔

ہفتے کو میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی رہوں گی، عمران خان رول ماڈل ہیں اور کراچی کے عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیں،الیکشن جیت کر آزاد فضا کا تصوردیں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔