جلال پور بھٹیاں میں تیز رفتار گاڑی نہر میں جاگری، 4 افراد ڈوب گئے

ویب ڈیسک  پير 27 اپريل 2015
واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی اور ڈوب جانے والے افرد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ فوٹو : فائل

واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی اور ڈوب جانے والے افرد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ فوٹو : فائل

حافظ آباد: جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی اور ڈوب جانے والے افرد کی تلاش کا کام جاری ہے تاہم ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔