سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کرپشن کیسز میں عدالت حاضر

آن لائن  منگل 26 مئ 2015
عدالت نے مقدمات کی سماعت18جون تک ملتوی کردی۔ فوٹو: فائل

عدالت نے مقدمات کی سماعت18جون تک ملتوی کردی۔ فوٹو: فائل

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا بدعنوانی کے 2 مقدمات میں عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔عدالت نے مقدمات کی سماعت18جون تک ملتوی کردی۔

بیگم خالدہ ضیاء پر خیراتی ٹرسٹ اور ضیاء یتیم ٹرسٹ میں بدعنوانیوں کے 2مقدمات قائم ہیں۔خصوصی عدالت کے جج ابواحمدجامعدا نے ہر سماعت پر بیگم خالدہ ضیاء کی پیشی کے احکام جاری کیے تھے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔