لاہور میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

ویب ڈیسک  بدھ 24 جون 2015

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کیو بلاک میں ایک گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئیں جس میں میاں بیوی اور 3 بچے شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کی تاہم واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔