- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
سلو میاں کو سنجو بابا کی قید سے رہائی کا انتظار
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ جس دن ان کے دوست سنجے دت اپنی سزا پوری کرکے جیل سے باہر آئیں گے وہ ان کے اعزاز میں پارٹی کریں گے ۔
ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے گانے کی لانچنگ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے سلمان خان نے کہا کہ سنجے دت اپنی سزا کے دوران رخصت پرگھر آئیں گے لیکن درحقیقت ناصرف انہیں بل کہ بہت سے لوگوں کوسنجے دت کی سزا مکمل ہونے کے بعد ان کی رہائی کا انتظار ہے کیونکہ سزا مکمل ہونے کے بعد وہ مجرم نہیں بلکہ ایک باعزت شہری ہوں گے، ہم یہی چاہتے ہیں کہ وہ ایک آزاد شہری کی حیثیت سے ہم میں واپس آئیں اور اس وقت ہم پارٹی کریں گے۔
واضح رہے کہ سنجے دت 1993 کے ممبئی دھماکوں کے دوران غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے جرم پونا کی جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔