- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
شمالی کوریا نے چین کیلئے جاسوسی کرنے والے نیوی کے اعلیٰ افسرکو گرفتار کرلیا
سیول: شمالی کوریا نے چین کے لئے جاسوس کرنے کے الزام میں نیوی کے اعلی افسر کو گرفتار کرلیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیوی کے اعلی افسر لیفٹیننٹ کمانڈر نے مبینہ طور پر اہم راز کا تبادلہ چینی جاسوس کے ساتھ کیا ہے جس کے الزام میں انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان نے چین کے لئے جاسوسی کرنے والے نیوی افسر کا نام ظاہر نہیں کیا تاہم ان کا کہنا ہے کہ نیوی افسر نے چینی یونیورسٹی طالب علم سے پیسے لے کر اسے حساس معلومات فراہم کیں۔
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ جس طالب علم کو نیوی افسر نے اہم راز فراہم کئے وہ ممکنہ طور پر چینی جاسوس ہے جس نے 2009 سے 2012 کے درمیان چین میں تعلیم حاصل کی تاہم اس کی تلاش اور معلومات کے تبادلے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ڈیفنس سیکیورٹی کمانڈ کے 2 اہلکاروں کو اسلحہ کے بیوپاریوں کو اہم معلومات فراہم کرنے کا جرم ثابت ہونے کے بعد بالترتیب 6 اور 4 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔