- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
بھارت میں دیہی گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 80 ڈالر سے بھی کم
نئی دہلی: بھارت کے دیہات میں مقیم بیشتر گھرانوں کا روزگار زراعت پر چل رہاہے تاہم مجموعی دیہی آبادی میں سے تین چوتھائی گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 80 ڈالر یعنی 5 ہزار روپے سے بھی کم ہے جبکہ صرف 25 فیصد گھرانوں کی آمدنی 5ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ ہے۔
بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلے نے پریس کانفرنس کے دوران سرکاری سروے کے نتائج پیش کرتے ہوئے کہا کہ صرف 9.68فیصد بھارتی دیہی گھرانے ایسے ہیں جن کا کوئی ممبر باقاعدہ تنخواہ دار ملازم ہے۔ 68 فیصد دیہی گھرانوں میں کوئی ایک موبائل فون ڈیوائس ہے جبکہ صرف 11 فیصد دیہی گھرانوں کے پاس فریج ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ہمیں مختلف طبقات کی ترقی کا اندازہ ہوگا اور مستقبل کی پالیسی سازی میں مدد ملے گی۔
پچھلی بھارتی حکومت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اسی عرصے میں بھارت میں اوسط ماہانہ آمدنی 5ہزار130روپے ماہانہ تھی۔ یورو مانیٹر کے گزشتہ سال کے سروے کے مطابق بھارت بھر میں 27فیصد گھرانوں کے پاس فریج ہے جبکہ ایشیا میں یہ اوسط 65فیصد ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔