- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
سینے پردباؤڈال کرمردہ دل زندہ کرنے کے موجد ڈاکٹرجیمزجوڈ چل بسے
فلاڈلفیا: سینے پر دباؤ ڈال کر مردہ دل کو دوبارہ زندہ کرنے کے عمل (سی پی آر) کے موجد ڈاکٹر جیمز جوڈ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ان کی عمر 87 سال تھی۔ انھوں نے جولائی 1959 میں سب سے پہلے ایک 35 سالہ خاتون کو جن کے دل نے گال بلیڈر آپریشن کے دوران کام کرنا بند کردیا تھا، اپنا یہ طریقہ استعمال کر کے زندہ کردیا تھا۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے 1963 میں کہیں جا کر ان کے دل کو زندہ کرنے کے اس طریقہ کار کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا۔
امریکن میڈیکل ایسو سی ایشن جرنل نے ان کے اس بریک تھرو کو پنسلین کی ایجاد کے ہم پلہ قرار دیا تھا تاہم خود ڈاکٹر جوڈز نے کسرنفسی سے کہا تھا کہ یہ محض اتفاق ہی تھا کہ میں صحیح وقت پر صحیح جگہ موجود تھا ایک ایسا کام کرنے کے لیے جس کی اس وقت ضرورت تھی، میڈیسن کی دنیا میں اس قسم کی چیزیں ہوتی رہتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔