ٹی20رینکنگ،پاکستان دوسری بہترین ٹیم،کوہلی نمبرون بیٹسمین بن گئے

اسپورٹس ڈیسک  بدھ 2 ستمبر 2015
انھوں نے آسٹریلیا کے آرون فنچ کو پیچھے دھکیل دیا،فوٹو :اے ایف پی

انھوں نے آسٹریلیا کے آرون فنچ کو پیچھے دھکیل دیا،فوٹو :اے ایف پی

دبئی: انگلینڈ سے ٹوئنٹی 20 میچ میں شکست کے بعد آسٹریلیا رینکنگ میں ایک درجے تنزلی سے تیسرے نمبر پر چلاگیا.

بھارت کے کوہلی ٹوئنٹی20 کی عالمی رینکنگ میں نمبرون بیٹسمین بن گئے، انھوں نے آسٹریلیا کے آرون فنچ کو پیچھے دھکیل دیا، انگلینڈ کے الیکس ہیلز تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، بولنگ میں ویسٹ انڈیز کے سیموئل بدری بدستورنمبرون ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔