- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کااہم کردارہے ،راحت کاظمی
کراچی: ناپا ریپٹری تھیٹر کے ڈائریکٹر راحت کاظمی نے کہا ہے کہ نیشنل اکیڈمی اور پرفارمنگ آرٹ(ناپا) کا قیام وقت کی ضرورت ہے اس ادارے کے قیام کے بعد کراچی میں تھیٹر اور میوزک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو منظر عام پرآنے کا موقع ملا ہے ملک میں آرٹ کی قدر اور اس کی ساکھ کو بہتر بنانے میں ناپا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
یہ بات انھوں نے ناپا کی جانب سے پیش کیے جانے اسٹیج ڈرامہ ’’بابا جعلی نوس‘‘ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی راحت کاظمی کا کہنا تھا کہ ناپا تھیٹر کے زیر اہتمام 11ستمبر سے ناپا آڈیٹوریم میں مشہور رائٹر مولرئیر کے کھیل سے ماخوذ سے ’’باباجعلی نوس‘‘ پیش کیا جائے گا، جو 10روز تک جاری رہے گا،اس کھیل کی ڈرامائی تشکیل خالد احمد نے کی ہے جس کے ڈائریکٹر فواد خان ہیں۔
فواد خان نے اس موقع پر کہا کہ ایہ ایک عمدہ تفریح کھیل جو دیکھنے والوں کو ہسنے پر مجبور کردے گا،اس موقع پر ناپا کے ڈائریکٹر اکبر اسلام نے بھی خطاب کیا ہے،اس ڈرامے میں ناپا کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ان میں فرحان عالم، مہوش فاروقی، حسن رضا، حماد صدیقی،ذکی اﷲ،اسماء، مزینہ ملک اور دیگر فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔