15 سالہ تحقیق کے بعد چاول کی نئی نسل تیار

آن لائن  پير 5 اکتوبر 2015
 یہ تحقیق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی نے کی ہے۔ فوٹو: فائل

یہ تحقیق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی نے کی ہے۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: 15 سال کی تحقیق کے بعد زیادہ پیداوار کیلیے چاول کی نئی نسل تیار کرلی گئی۔

چاول کی اس نسل کے پودے کا قد 7فٹ بلند جبکہ سٹے کی لمائی ایک سے ڈیڑھ فٹ اور دانوں کی تعداد 400سے 700کے درمیان ہے۔ یہ تحقیق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی نے کی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔